قومی آواز،
قومی نیوز،24مئی،2021
حکومت سندھ نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے کے سبب شہریوں کے رات آٹھ بجے سے صبح تک گھروں سے نکلنے پر پابندی ہو گی۔ پابندی کا اطلاق پچیس مئی سے ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس بات کا اعلان وزیر اعلیٰ سندھ کی قیادت میں ہونے والے ٹاسک فورس کے اجلاس میں کیا گیا۔وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ ملک بھر کے آدھے سے زیادہ کیسز صرف صوبہ سندھ میں جس کے خاتمے کے لئے مل کر کوششیں کرنا ہوں گی۔