قومی آواز :مالمو،
کینیڈین نیوز،29، اگست، 2020،
سوئڈن کے شہر مولمو میں انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن پاک کے اوراق کو نذر آتش کرنے پر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس نے تین افراد کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے تاہم ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔پولیس نے مظاہرین سے اپیل کی ہے کہ ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے مظاہروں میں تشدد سے گریز کریں۔