قومی آواز
شوبز نیو ز، 12 اکتوبر ،2021
بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابچن کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ اپنے ساتھی فنکاروں کو ان کے جنم دن پر مبارکباد کے پیغامات بھیجتے ہیں اور اگر کوئی ان کے پیغام کا جواب نہ دے تو وہ اس سے ناراض ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ آج کل امیتابچن انوشکا شرما،، اکشے کمار رنویر، پریتی زنٹا اور سونم کپور سے اسی بات پر ناراض ہیں اور انہوں نے ٹوئٹر پر اپنی اس ناراضگی کا برملا اظہار بھی کیا ہے جس کے بعد فنکار ان سے معذرتیں کر رہے ہیں۔