سوشل میڈیا پر نفرت کے پرچار کی وجہ سے خطرات بڑھ رہے ہیں، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،14اکتوبر ، 2019،
لبرل رہنما جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اپنے موقف پر انتہا پسندانہ سوچ اور نفرت انگیز پروپگینڈا کی وجہ سے سیاست میں بھی خطرات بڑھ رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ ان ہی خطرات کی وجہ سے وہ بلٹ پروف جیکٹ پہننے پر مجبور ہوئے ہیں۔انہوں نے سیفٹی کو پہلی ترجیح قرار دیا۔


متعلقہ خبریں