سڑکوں پر حادثات اور غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کے خلاف سخت اقدامات کئے جائیں گے، پولیس ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،12 مئی ، 2020،
اونٹاریو پروونشل پولیس کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اونٹاریو میں سڑکوں پر حادثات اور غلط سلط ڈرائیونگ کے خلاف عنقریب ایک مہم شروع کی جا رہی ہے جس میں غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کئے جائیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ تیز رفتاری، مقابلے ،نشے میں ڈرائیونگ اور دیگر غیر قانونی رویوں کے خلاف ایک بھر پور مہم کا آغاز جلد متوقع ہے۔


متعلقہ خبریں