قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 23ستمبر،2021
ٹورنٹو کے ایک اسپتال سک کڈز کی جانب سے صحت کے شعبے کے لیے پچاس ملین ڈالر کے عطیہ کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ عطیہ پیڈیاٹرک برین ہیلتھ کے شعبوں میں ریسرچ کے لیے استعمال کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔سک کڈزفاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ انہیں یہ عطیہ ایک انٹرپرینیور کی جانب سے موصول ہوا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اس عطیہ سے مریضوں کا مفت علاج کیا جائے گاجبکہ مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے تحقیق کی جائے گی۔