قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،9اکتوبر ، 2019،
منگل کو سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں کے درمیان ہونے والے مباحثے میں مختلف موقف سامنے آئے۔مباحثے کا مرکزی موضوع ماحولیات رہا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مباحثے میں لبرل لیڈر جسٹن ٹروڈو ، کنزرویٹیو کی طرف سے اینڈریو شئیر، این ڈی پی کی طرف سے جگمیت سنگھ اور گرین پارٹی کی رہنما الزبتھ مے نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔