شان رمضان میں عاطف اسلم و دیگر کا عاجزانہ درود و سلام ، ویڈیو وائرل

قومی آواز :
شوبز نیوز،16اپریل ، 2021
رمضان المبارک کے حوالے سے پاکستان کے مشہور گلوکار عاطف اسلم نے ساتھیوںکے ہمراہ ایک درود و سلام ریکارڈ کرایا جو میڈیا پر آتے ہی وائرل ہو گیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس عاجزانہ درود و سلام کے بارے میں عاطف اسلم نے رمضان سے قبل ہی اپنے مداحوں کو بتایا تھا کہ وہ اس رمضان میں اپنا یہ عاجزانہ سلام پیش کریں گے۔ انہوںنے دعا کی کہ ان کی یہ عاجزانہ پیشکش قبول و مقبول ہو۔عوام کی جانب سے اس درود و سلام کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں