قومی آواز،
شوبز نیو ز 18اگست،2021
شاہ رخ خان کی صاحبزادی سہانا خان کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ جلد ہی بولی ووڈ میں ایک دھماکے دار اینٹری دینے والی ہیں۔ ان کو معروف ہدایتکار زویا اختر نے اپنی ایک فلم میں کاسٹ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔زویا اختر ان دنوں عالمی شہرت یافتہ ناول آرچی سے ماخوز فلم پر کام کر رہی ہیں جس میں کچھ لڑکیوں کو کاسٹ کیا گیا ہے جبکہ کہانی سہانا خان کے گرد گھومتی ہے۔ فلم کی باقائدہ شوٹنگ جلد شروع ہو گی۔