شریف گروپ کے چیف فنانشل آفیسر کا فیملی کے لئے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز19، اگست، 2020،
شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر محمد عثمان سے ہونے والی تحقیقات پر مشتمل رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق محمد عثمان نے شریف فیملی کے لئے کرپشن کی اور منی لانڈرنگ کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ان رقومات کی منتقلی کے لئے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور ان کے بیٹوں کے اکاﺅنٹس استعمال کئے گئے۔ ان انکشافات کے بعد شریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں