شہریوں کو حفاظتی اقدامات کے لئے مزید وقت دیا جائے ، یارک ریجن مئیرز کا مطالبہ

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،11،دسمبر، 2020،
یارک ریجن کے مئیرز نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے کورونا پر قابو پانے کے لئے مزید نئے اقدامات سے قبل شہریوں کو حفاظتی اقدامات کے لئے مزید وقت دیا جائے ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔ اس سے قبل ڈاکٹرز نے خبردار کیا تھا کہ صوبے میں کورونا کے نئے کیسز خطرناک طریقے سے بڑھ رہے ہیں جس کے لئے حکومت کو مزید سخت اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔اونٹاریو کے ایک مایہ ناز ڈاکٹر ڈیوڈ ولیم کا کہنا ہے کہ علاقے کے کچھ مقامات پر مزید سخت پابندیوں کی ضرورت ہے۔


متعلقہ خبریں