شہریوں کو چاہیے کہ وہ کرونا کے ساتھ ساتھ فلو شاٹ بھی لگوائیں، میرجان ٹوری

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 3نومبر،2021
ٹورنٹو کے میئر جان ٹوری نے کہا ہے کہ شہریوں کو چاہیے کہ وہ کروناویکسین کے ساتھ ساتھ فلو شاٹ بھی لگوائیں۔ یہ بات انہوں نے اس وقت کہی جب وہ ایک مقامی کلینک میں خود فلو شاٹ لگوانے آئے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس موقع پر اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بدلتے ہوئے موسمی حالات متقاضی ہیں کہ شہری کرونا کے ساتھ فلو شاٹ بھی لگوائیں تاکہ بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔


متعلقہ خبریں