قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،23مارچ ، 2021
صدر مملکت عارف علوی نے ٹیسٹ کرکٹر لیگ اسپنر عبد القادر کے لئے بعد از مرگ ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے گورنر ہاﺅس لاہور میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں مرحوم عبد القادر کی اہلیہ نے گورنر چوہدری محمد سرور سے یہ ایوارڈ وصول کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ صدر عارف علوی کی جانب ے پچھلے سال مرحوم عبد القادر کی کرکٹ کے لئے خدمات کے اعتراف میں اس ایوارڈ کا اعلان کیا گیا تھا۔