اتوار28 اکتوبر 2018 اونٹاریو کی صوبائی حکومت کی جانب سے کیمپس کے تعمیری اخراجات میں کٹوتی کے با وجو د کیمپس میں تعمیراتی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔ اس بات کا اعلان کیمپس کے معاون پارٹنرز کی جانب سے کیا گیا ہے ۔ صدر یارک یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ کیمپس کی تعمیر سے مطالق اپنی کمٹمنٹس پوری کریں گے۔
قومی آواز:ٹورنٹو