صوبے اور شہری انتظامیہ میں معاہدہ طے، سب وے سسٹم شہر کے پاس رہے گا، مئیر جان ٹوری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز24اکتوبر ، 2019،
مئیر جان ٹوری نے کہا ہے کہ صوبے اور شہری انتظامیہ کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت سب وے سسٹم شہر کے پاس رہے گا اور ا س کے بدلے شہری انتظامیہ صوبے کو نئے ٹرانزٹ منصوبوں کے لئے حمایت فراہم کرے گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس معاہدے سے ٹرانزٹ اخراجات میں تیس ملین ڈالر کی بچت ہو گی۔


متعلقہ خبریں