قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7ستمبر 2019،
بہاماس اور امریکی ساحلوں کو نقصان پہنچانے والا سمندری طوفان ڈوریان اٹلانٹک اوشین میں مسلسل گردش کر رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ طوفان نووا اسکوشیا سے چند سو کلو میٹر دور ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ کینیڈا کے ساحلی علاقوں کے رہنے والوں کو اس طوفان سے خبردار کر دیا گیا ہے اور حفاظتی انتظامات کئے جا رہے ہیں۔