عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تدفین کے لئے نئی سفارشات جاری کر دیں

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز5اپریل ، 2020،
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تدفین اور آخری رسومات کی ادائیگی کے لئے نئی سفارشات جاری کر دی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ان سفارشات میں کہا گیا ہے کہ جو لوگ مرنے والے کو تدفین کے لئے تیار کریں وہ پہلے اپنی حفاظت اور مناسب انتظامات کریں اور اپنے ہاتھوں اور جسم کو محفوظ رکھنے کے لئے مناسب لبا س اور دیگر آلات استعمال کریں تاکہ وائرس کا شکار نہ ہوں۔


متعلقہ خبریں