قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،16ستمبر 2019،
عالمی فلم میلہ ٹورنٹو میں دوسری جنگ عظیم کے موضوع پر بنائی گئی فلم جو جو ریبٹ کو عوامی پسندیدگی ایوارڈ سے نواز دیا گیا ہے۔فلم ایک جرمن خاندان میں ایک یہودی لڑکی کو پناہ دینے کے واقعات پر مبنی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
ایک سروے کے مطابق ا س فلم کو عوام کی اکثریت نے پسند کیا ہے۔