عالمی مسائل کے حل اور خطے کی سلامتی کیلئے امریکا سے تعاون کریں گے،چین

 

قومی آواز

عالمی نیو ز، 11نومبر،2021

عالمی مسائل اور خطے کی سلامتی کے حوالے سے چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چائنا ان مسائل پر بات کرنے کے لیے تیار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ان خیالات کا اظہار چین کے صدر نے ایک خط میں کیا جو چین کے سفیر نے یو ایس چائنا تعلقات کمیٹی کے عشائیہ میں پڑھ کر سنایا۔ چین کے صدر نے کہا کہ اختلافات موجود ہیں اور ان کا سبب بننے والے مسائل پر گفتگو کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی مسائل پر چین امریکہ کے ساتھ تعاون اور گفتگو کرسکتا ہے۔


متعلقہ خبریں