قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز16، جولائی، 2020،
موبائل اور ٹیکنا لوجی کی مشہور کمپنی اوپو نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کا سب سے تیز چارج کرنے والا چارجر ماریکٹ میں متعارف کروا رہی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ چارجر ایک سو پچیس واٹ کی طاقت کا حامل ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کمپنی نے اپنے اس اقدام سے چارجنگ کے مسئلے سے پریشان موبائل صارفین کا ایک بہت بڑا مسئلہ حل کروا دیا ہے۔