قومی آواز
شوبز نیو ز، 22 اکتوبر ،2021
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے اشتہار سے ہندو انتہا پسندوں میں کھلبلی مچ گئی ہے اور اشتہاربنانے والی کمپنی اور اداکار کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اشتہار میں بتایا گیا ہے کہ سڑکوں پر آ کر پٹاخے چلاناٹھیک عمل نہیں ہے۔انتہا پسندوں نے مسلمانوں کی سڑکوں پر نماز کی مخالفت کرتے ہوئے اشتہار بنانے والی کمپنی اور عامر خان کو دھمکیاں دی ہیں۔