علی بابا کے مالک جیک ما کا وائرس ویکسین کی تیاری کے لئے چائنا کو چودہ ملین ڈالر عطیہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز31جنوری ، 2020،
چائنا کے امیر ترین بزنس مین اور علی بابا گروپ کے مالک جیک ما نے اعلان کیا ہے کہ وہ چائنا میں پھیلنے والے خطرناک ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
کرونا وائرس کے علاج کے لئے ویکسین کی تیاری کے لئے چودہ ملین ڈاکر عطیہ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا یہ رقم بیماری سے بچاﺅ اور اس کے خلاف لڑنے کے لئے ویکسین کی تیاری میں استعمال کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں