عمران خان آئین چلانے کے بجائے جادو ٹونے سے ملک چلا رہے ہیں، مریم نواز

قومی آواز
قومی نیو ز، 13 اکتوبر ،2021
پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کو آئین کے بجائے جادو ٹونے کی مدد سے چلا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ سچ کی طاقت کو کچھ دیر کیلئے دبا تو سکتے ہیں لیکن آخر کار سچ سامنے آتا ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہی۔


متعلقہ خبریں