عمران خان اپنے اقتدار کے پانچویں سال مہنگائی ختم کریں گے، شیخ رشید کی خوشخبری

قومی آواز
قومی نیو ز ، 29دسمبر ،2021
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ عمران خان اپنے اقتدار کے پانچویں سال مہنگائی ختم کریں گے کیونکہ ان کا ایجنڈا ہی مہنگائی کا خاتمہ ہے۔ انہوں نے یہ بات راولپنڈی میںایک پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
انہوں نے اپوزیشن جماعتوں سے اپیل کی کہ وہ تئیس مارچ کی احتجاج کی کال کو تیس مارچ میں تبدیل کردیں کیونکہ 23مارچ کو بڑے مہمان آ رہے ہیں اور اس حوالے سے دیگر تقریبات منعقد کی جائیں گی اور اپوزیشن کے احتجاج کی وجہ سے اس میں رخنا پڑنے کا اندیشہ ہے جو قومی مفادکے خلاف ہے۔


متعلقہ خبریں