عمرہ اگلے مہینے سے کھولنے پر غور ہو رہا ہے، سعودی سفیر برائے پاکستان کا اعلان

قومی آواز :ریاض،
کینیڈین نیوز9مارچ ، 2020،
عمرے کی ادائیگی اور سیاحت کے لئے آنے والے غیر ملکیوں پر پابندی اس ماہ کے آخر تک اٹھا لی جائے گی۔ اس بات کا اعلان سعودی حکام نے اتوار کو کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکام کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت ملک کے ایئر پورٹس اور دیگر مقامات پر ہیلتھ سیکیورٹی کے انتظامات کر رہی ہے جو مکمل ہوتے ہی زائرین کو آنے کی اجازت دے دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ عارضی پابندی خود عمرہ زائرین کے تحفظ کے لئے ہی ہے۔


متعلقہ خبریں