قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز16مارچ ، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ایک بیان میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ خوف و ہراس کا شکار نہ ہوں اور خوراک ذخیرہ کرنے سے گریز کریں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں خوراک کی کوئی قلت نہیں ہے اور ہر قسم کی کھانے پینے کی اشیاءکی فراہمی بلا رکاوٹ جاری ہے۔انہوں نے شہریوں کو ہدایت کی کہ وہ معمول کے مطابق خریداری کریں اور اشیاءاسٹور کرنے سے بچیں۔