غربت اور غلامی کا خاتمہ کیسے ہو

قومی آواز ٹورنٹو

کینیڈا 14 ستمبر ، 2019ویب ڈیسک

لبرل ازم کی اساس

جس طرح میرے اچھے عمل کا نتیجہ میرے لئے ہے، اسی طرح میرے برے عمل کی زمہ داری بھی دوسرے لوگوں یا معاشرے پر نہیں ڈالی جا سکتی۔ یاد رہے کہ تہذیب و تمدن کی عمارت غلامی و اطاعت کی ثقافت پر نہیں، بلکہ شہریوں کی آزادی اور خود نگہبانی Self responsibility پرقائم ہے،

یہ انسان کا بنیادی حق ہے کہ اسے اپنے رویوں میں آزادی دی جائے اور ان کے اچھے برے نتائج کی زمہ داری سونپی جائے۔

زیشان ہاشم – کتاب ‘ غربت اور غلامی کا خاتمہ کیسے ہو’سے اقتباس جبکہ
مرکزی خیال ارشد محمود کی فیسبک وال سے لیا گیا ہے


متعلقہ خبریں