قومی آواز :آزاد کشمیر،
کینیڈین نیوز، 7،دسمبر، 2020،
کشمیر کے علاقے عباس پور سے تعلق رکھنے والی دو بچیوں نے غلطی سے ایل او سی پار کر لی جس پر بھارتی فوج نے انہیں گرفتار کر لیا۔ دفتر خارجہ کے حکام کے مطابق دونوں بچیاں ثنا ءزبیر اور لائبہ زبیر اس وقت بھارتی پولیس کی حراست میں ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بچیوں کی واپسی کے لئے بھارتی حکام سے رابطہ ہے اور توقع ہے کہ بچیوں کو جلد ہی پاکستان واپس لایا جائے گا۔