قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،22مارچ ، 2020،
ملک بھر کے مختلف صوبوں اور شہروں میں حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ لوگ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں اور نہ ہی کہیں اکھٹا ہوں اگر کسی کو اس کی خلاف ورز ی کرتے دیکھا گیا تو اسے جرمانے کے علاوہ گرفتاری اور سزا بھی ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس اقدام کا مقصد کرونا وائرس کو صحتمند لوگوں میں منتقل ہونے سے روکنا ہے۔