غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے والے سینکڑوں تارکین وطن گرفتار، بارڈر حکام

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،18اکتوبر ، 2019،
بارڈر سیکورٹی حکام کے ایک اعلامیے کے مطابق گذشتہ ماہ غیر قانونی طور پر کینیڈین سرحد عبور کرنے والے سیکنڑوں تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایسے تمام لوگوںکو جو سیاسی پناہ حاصل کرنے میں ناکام رہیں گے واپس ان کے ملک بھیج دیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق زیادہ تر غیر قانونی تارکین امریکہ کی جانب سے کینیڈا میں داخل ہوتے ہیں۔


متعلقہ خبریں