فرانس میں مسجد کو بند کرنے کا حکم، مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع

 

قومی آواز :پیرس،
کینیڈین نیوز 21،اکتوبر، 2020،
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی نمائش کرنے والے ٹیچر کے قتل کے بعد مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
پیرس پولیس نے شہر کے نواح میں ایک مسجد کو سیل کردیا اور الزام عائد کیا ہے کہ مسجد کے سوشل نیٹ ورک پر ٹیچر کے قتل پر لوگوں کو اکسایا گیا تھا۔ واضح رہے کہ گستاخ ٹیچر کو ایک مسلم نوجوان نے ماراتھا جسے بعد میں پولیس نے گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔ اس واقعے کے بعد سے مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے۔


متعلقہ خبریں