فرانس کو نازی کہنے پر فرانسیسی وزارت خارجہ کا پاکستان سے احتجاج

قومی آواز :پیرس،
کینیڈین نیوز، 24نومبر، 2020،
پاکستان کی وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں فرانس میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر اسے نازی ازم سے تشبیح دی تھی ۔اس ٹوئیٹ پر فرانسیسی وزارت خارجہ نے پاکستان سے احتجاج کیا تھا اور ٹوئیٹ ڈیلیٹ کرنے کی اپیل کی تھی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ شیریں مزاری نے اس اپیل کے جواب میں اپنی ٹوئیٹ ڈیلیٹ کر دی۔ شیریں مزاری کا کہنا ہے انہوں نے جس سائٹ سے یہ لائن لی تھی اس نے اسے ڈیلیٹ کر دیا تھا لہذٰا انہوں نے بھی اسے ڈیلیٹ کر دیا


متعلقہ خبریں