قومی آواز ،
عالمی نیوز17،فروری، 2021،
فرانس میں شدت پسندی روکنے کے نام پر اسمبلی نے ایک ایسے قانون کی منظوری دی ہے جسے مبینہ طور پر مسلمانوں کے خلاف استعمال کیا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس قانون کے تحت مذہبی تنظیموں کی کڑی نگرانی ، اسکول کے علاوہ دیگر تعلیمی اداروں کے طلباءپر نظر رکھنے اور جبری شادیوں کی روک تھام میں مدد لی جائے گی۔ دنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیموں نے ان قوانین کی مذمت کی ہے مگر فرانس کے صدر نے کہا ہے کہ وہ ایسے اور بھی قوانین بنائیں گے۔