قومی آواز :
شوبز نیوز،10اپریل ، 2021
بولی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ ماہیما چوہدری جو آج کل سوشل میڈیا پر بہت ان ہیںنے اپنی صاحبزادی کی ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں وہ ایک گاڑی میں سفر کرتی نظر آ رہی ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔فلم نگری میں ان دنوں یہ تصویربہت گردش کر رہی ہے اور لوگ ان کی بیٹی کی خوبصورتی کے چرچے کرتے نظر آ رہے ہیں۔ فلم نگری کے پنڈتوں کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ بہت جلد لوگ ماہیما چوہدری کی طرح ان کی خوبصورت بیٹی کو بھی پردہ اسکرین پر دیکھ سکیں۔ماہیما چوہدری نے فلم پردیس سے اپنے کیریر کی شروعات کی تھی اور وہ بولی ووڈ میں بہت مقبول ہوئی تھیں۔