قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،12ستمبر 2019،
اونٹاریو کے مایہ ناز ججز کی جانب سے فورڈ حکومت کی لیگل ایڈ کم کرنے کے اقدامات پر سخت تنقید سامنے آئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
چیف جسٹس اونٹاریو جارج اسٹراتھی کا کہنا ہے کہ اس اقدام کے نتیجے میں بہت سے لوگ عدالتوں کا رخ کریں گے اور اس کی لاگت پہلے سے بھی بڑھ جائے گی۔