قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،19 جون، 2020،
فیس بک کی جانب سے مصنوعی ذہانت میں اخلاقیات کے موضوع پر ہونے والے تحقیقی پروگرام میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر دو پاکستانیوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس پروگرام میں اعلیٰ کارکردگی پر کراچی کی امانا رقیب اور لاہور کے پروفیسر جنید قادر ایوارڈ کے حقدار قرار پائے۔واضح رہے کہ اس مقابلے میں نو ممالک کے اسکالرز نے حصہ لیا۔