فیس بک ملازمین نے فلسطینی پالیسی کے خلاف سربراہ کو خط لکھ کر احتجاج ریکارڈ کرا دیا

قومی آواز،
عالمی نیوز،3جون،2021
فیس بک کے سیکڑوں ملازمین نے کمپنی کی امتیازی پالیسی کے خلاف سربراہ زکربرگ کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں کمپنی کی غیر جانبداری پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کے حق میں آنے والے پیغامات۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ کو کس قانون کے تحت حذف کیا جا رہا ہے اور اسرائیل کی حمایت میں آنے والے پیغامات کو نشر کیا جارہا ہے۔ ملازمین نے اس دوہری پالیسی پر حتجاجی خط کمپنی کے سربراہ کو پیش کر دیا۔


متعلقہ خبریں