فیس بک نے ویڈیو کال کرنے کے لئے صارفین کی خدمت میں اسمارٹ ڈسپلے پروگرام پیش کر دیا

 

قومی آواز،
عالمی نیو ز 24ستمبر،2021
عالمی سوشل میڈیا سروس پرووائیڈر فیس بک نے ویڈیو کالنگ پروگرام کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اپنا ایک علیحدہ فیس بک ویڈیو کالنگ پروگرام پیش کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس پروگرام کے لئے علیحدہ سے بیٹری بھی دستیاب ہے چلتے پھرتے بھی ویڈیو کال کی جاسکتی ہے۔ پروگرام کو چلانے کے لیے اسٹینڈ پورٹل گوبھی بنایا گیا ہے اسے کسی بھی جگہ فٹ کر کے ویڈیو کال کی جاسکتی ہے۔ اس ویڈیو کال پروگرام میں اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ ڈسپلے کی تمام خوبیاں موجود ہیں۔


متعلقہ خبریں