قومی خزانے سے کروڑوں درخت لگا کر ماحولیات کو بہتر بنایا جائے گا، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،28ستمبر 2019،
لبرل رہنما جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ وہ قومی خزانے کو ماحولیات کی بہتر ی کے لئے استعمال کریں گے۔ اس مقصد کے لئے ٹرانس ماﺅنٹین پائپ لائن سے حاصل ہونے والی آمدنی سے تین ارب ڈالر درخت لگانے پر صرف کئے جائیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات جمعہ کو مونٹریال میں ماحولیات کے لئے نکالی جانے والی ایک ریلی سے خطاب کے دوران کہی۔


متعلقہ خبریں