قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز 15،اکتوبر، 2020،
پی سی بی حکام نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی کے دوران کھلاڑیوں سے بکیوںکے رابطے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کہا جا رہا ہے کہ راولپنڈی میں جاری ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران ایک کھلاڑی سے بکی نے رابطہ کیا لیکن کھلاڑی کے اطلاع کرنے پر پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے ابتدائی تحقیقات کر کے معاملہ ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔