لاہور قلندر ملتان سلطان کو شکست دے کر پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

 

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز، 16نومبر، 2020،
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں لاہور قلندر نے ملتان سلطان کو شکست دے کر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ فائنل میں لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہو گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ میچ میں لاہور قلندر نے ایک سو تراسی رنز بنائے مگر اس کے جواب میں ملتان سلطان انیس اعشاریہ ایک اوور میں ایک سو ستاون رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی۔شائقین کا کہنا ہے کہ لاہور اور کراچی کا مقابلہ کانٹے کا ہوگا جسے دیکھنے کے لئے ہر کوئی بیچین ہے۔


متعلقہ خبریں