لبرل پارٹی الیکشن جیتنے کے بعد والدین کو فنڈز فراہم کرے گی، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،17ستمبر 2019،
لبرل رہنما جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اگر اگلی باری بھی لبرل کو ملتی ہے تو وہ بچوں کی فلاح و بہبود کے لئے اسکول کے علاوہ بھی بچوں کے والدین کو فنڈز فراہم کریں گے۔ اس مقصد کے لئے لبرل پارٹی پانچ سو پینتیس ملین ڈالر کی رقم مختص کرے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات بچوں کی بہبود سے متعلق ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔


متعلقہ خبریں