لندن کے ڈان کے قتل کے الزام میں ٹورنٹو کی دو لڑکیوں پر فرد جرم عائد

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز11، جولائی، 2020،
لندن پولیس نے ایک سابقہ ڈان کے قتل کے جرم میں ٹورنٹو کی دو لڑکیوں پر فرد جرم عائد کی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک لڑکی گرفتارہے جبکہ دوسری بائیس سالہ کیرون گریگوری کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس قتل میں ٹورنٹو پولیس کا ایک کانسٹیبل ٹریور گریگوری بھی ملوث پا یا گیا ہے جو کہ کیرون کا باپ ہے۔


متعلقہ خبریں