قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز26نومبر ، 2019،
ٹورنٹو کے شہری حکام نے اعلان کیا ہے کہ لیک شور بولیوارڈ فلیٹ اسٹریٹ کے دو سو میٹر کے حصے کو مستقل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایسا سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ ی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ہ حصہ پیدل چلنے والوں اور سائیکل سواروں کے لئے کھلا رہے گا۔ حکام کے مطابق اس اقدام سے علاقے میں ٹرانسپورٹ کے مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی۔