قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز،4 جولائی، 2020،
وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر مائنس ون کی بات آئی تو مائنس تھری ہو گا اور سسٹم لپیٹ دیا جائے گا ۔ انہوں نے یہ بات ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان بہت محنت کر رہے ہیں جبکہ اپوزیشن منی لانڈرر اور بد عنوان ہے اور وہ حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔