ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے فنڈز میں اضافہ کیا جائے گا، جگمیت سنگھ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،23ستمبر 2019،
این ڈی پی رہنما جگمیت سنگھ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے زیادہ فنڈز مختص کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیلابوں کی روک تھام کے لئے فنڈز کو دگنا کرنا ہو گا تاکہ علاقے کو نقصانات سے محفوظ رکھا جا سکے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وہ انتخابی مہم کے دوران گیٹا ناﺅ کے علاقے میں لوگوں کے ایک اجتماع سے خطاب کر رہے تھے ۔


متعلقہ خبریں