ماحولیاتی خطرے سے بچاﺅ کے لئے کینیڈا بھر میں شہریوں کی ریلیاں اور جلسے جلوس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،28ستمبر 2019،
کینیڈا میں تیزی سے رونما ہونے والی ماحولیاتی تبدیلیوں نے عام شہریوں کو بھی پریشان کر دیا ہے اس کا ثبوت اس وقت دیکھنے کو ملا جب جمعہ کو کینیڈا بھر میں ایک ساتھ ماحولیات ڈے منایا گیا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس موقع پر ہر بڑے شہر میں ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر مارچ کیا اور ماحولیاتی تبدیلیوں کو روکنے کے لئے اقدامات کرنے پر زور دیا


متعلقہ خبریں