قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز 28،اکتوبر، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مافیا جو چاہے کر لے احتساب ضرور ہو گا۔ وہ لاہور میں ڈاکٹرز فورم کی ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔وزیر اعظم نے کہا کہ جس سسٹم میں سزا اور جزا نہیں ہوتی وہ تباہ ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں چوری اور غدار ی پر احتساب ہو گا۔انہوں نے کہا کہ جو کرپٹ سسٹم سے فائدہ اٹھاتا ہے وہ اصلاحات آرام سے تو نہیں ہونے دے گا۔