مبینہ چینی حملے کو روکنے کے لیے تائیوان نے فضائی مشقیں شروع کردیں

قومی آواز
عالمی نیو ز ، 6جنوری ،2022
عالمی میڈیا کے مطابق تائیوان نے مبینہ چینی حملے سے خوفزدہ ہوکر فضائی مشقیں شروع کر دی ہیںاور اس کے متعدد ایف سولہ طیاروں نے فضا میں بلند ہوکر جنگی مشقیں کی ہےں جن کا مقصد چین کو یہ باور کرانا ہے کہ تائیوان جوابی حملے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ تائیوان کے فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ تائیوان کی سرحد کے قریب چینی طیاروں کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے تائیوان کو بھی جوابی کارروائی کے لئے مجبور ہونا پڑا۔


متعلقہ خبریں