مرکزی حکومت کینیڈا آنے والے لوگوں پر کورونا قوانین کے نفاذ میں نرمی برت رہی ہے، ڈگ فورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز11،ستمبر، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کینیڈا آنے والے لوگوں پر کورونا قوانین کے نفاذ میں نرمی برت رہی ہے جس سے کورونا پھیلنے کے خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ مارچ کے بعد سے اب تک پولیس نے چھ سو بائیس ایسے افراد کو پکڑا جنہوں نے قرنطینہ کرنے کی ہدایات کو نظر انداز کیا ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت قوانین پر عمل کروائے یا نئے قوانین مرتب کرے۔


متعلقہ خبریں